۲-سموئیل 17:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب داؤُد محنایم میں پُہنچا تو اَیسا ہُؤا کہ ناحس کا بیٹا سوبی بنی عمُّون کے ربّہ سے اورعمّی ایل کا بیٹا مکِیر لودبا ر سے اور برز لّی جِلعادی راجلِیم سے۔

۲-سموئیل 17

۲-سموئیل 17:24-29