۲-سموئیل 17:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد اور سب لوگ جو اُس کے ساتھ تھے اُٹھے اوریَردن کے پار گئے اور صُبح کی رَوشنی تک اُن میں سے ایک بھی اَیسا نہ تھا جو یَردن کے پار نہ ہو گیا ہو۔

۲-سموئیل 17

۲-سموئیل 17:18-29