بادشاہ نے اُس سے کہا تُجھے کیا ہُؤا؟اُس نے کہا مَیں سچ مُچ ایک بیوہ ہُوں اور میرا شَوہر مَر گیا ہے۔