۲-سموئیل 14:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو ابی سلو م نے یوآب کو بُلوایا تاکہ اُسے بادشاہ کے پاس بھیجے پر اُس نے اُس کے پاس آنے سے انِکار کِیا اور اُس نے دوبارہ بُلوایا لیکن وہ نہ آیا۔

۲-سموئیل 14

۲-سموئیل 14:19-32