۲-سموئیل 14:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سارے اِسرا ئیل میں کوئی شخص ابی سلو م کی طرح اُس کے حُسن کے سبب سے تعرِیف کے قابِل نہ تھا کیونکہ اُس کے پاؤں کے تلوے سے سر کے چاند تک اُس میں کوئی عَیب نہ تھا۔

۲-سموئیل 14

۲-سموئیل 14:17-26