اور داؤُد بادشاہ کے دِل میں ابی سلو م کے پاس جانے کی بڑی آرزُو تھی کیونکہ امنُو ن کی طرف سے اُسے تسلّی ہو گئی تھی اِس لِئے کہ وہ مَر چُکا تھا۔