۲-سموئیل 13:36 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اپنی بات ختم ہی کی تھی کہ بادشاہ زادے آپُہنچے اور چِلاّ چِلاّ کر رونے لگے اور بادشاہ اور اُس کے سب مُلازِم بھی زار زار روئے۔

۲-سموئیل 13

۲-سموئیل 13:34-39