۲-سموئیل 13:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ابی سلو م نے اپنے خادِموں کو حُکم دِیا کہ دیکھو جب امنُو ن کا دِل مَے سے سرُور میں ہو اور مَیں تُم کو کہُوں کہ امنُو ن کو مارو تو تُم اُسے مار ڈالنا ۔ خَوف نہ کرنا ۔ کیا مَیں نے تُم کو حُکم نہیں دِیا؟ دِلیر اور بہادُر بنے رہو۔

۲-سموئیل 13

۲-سموئیل 13:21-33