۲-سموئیل 12:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر جب داؤُد نے اپنے مُلازِموں کو آپس میں پُھسپُھساتے دیکھا تو داؤُد سمجھ گیا کہ لڑکا مَر گیا ۔ سو داؤُد نے اپنے مُلازِموں سے پُوچھا کیا لڑکا مَر گیا؟اُنہوں نے جواب دِیا مَر گیا۔

۲-سموئیل 12

۲-سموئیل 12:15-27