۲-سموئیل 12:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو اب تیرے گھر سے تلوار کبھی الگ نہ ہو گی کیونکہ تُو نے مُجھے حقِیر جانا اور حِتّی اورِیّا ہ کی بِیوی لے لی تاکہ وہ تیری بِیوی ہو۔

۲-سموئیل 12

۲-سموئیل 12:1-12