۲-سموئیل 12:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے ناتن کو داؤُد کے پاس بھیجا ۔ اُس نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا کِسی شہر میں دو شخص تھے ۔ ایک امِیر دُوسرا غرِیب۔

۲-سموئیل 12

۲-سموئیل 12:1-11