۲-سموئیل 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب بنی عمُّون نِکلے اور اُنہوں نے پھاٹک کے پاس ہی لڑائی کے لِئے صف باندھی اور ضوباہ اور رحو ب کے ارامی اور طوب اور معکہ کے لوگ مَیدان میں الگ تھے۔

۲-سموئیل 10

۲-سموئیل 10:3-11