۲-سموئیل 10:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد نے کہا کہ مَیں ناحس کے بیٹے حنُون کے ساتھ مِہربانی کرُوں گا جَیسے اُس کے باپ نے میرے ساتھ مِہربانی کی ۔ سو داؤُد نے اپنے خادِم بھیجے تاکہ اُن کی معرفت اُس کے باپ کے بارہ میں اُسے تسلّی دےچُنانچہ داؤُد کے خادِم بنی عمُّون کی سرزمِین میں آئے۔

۲-سموئیل 10

۲-سموئیل 10:1-7