اَے میرے بھائی یُونتن ! مُجھے تیرا غم ہے۔تُو مُجھ کو بُہت ہی مرغُوب تھا۔تیری مُحبّت میرے لِئے عجِیب تھی۔عَورتوں کی مُحبّت سے بھی زِیادہ۔