۲-سموئیل 1:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے جِلبُوعہ کے پہاڑو!تُم پر نہ اوس پڑے اور نہ بارِش ہو اور نہ ہدیہ کیچِیزوں کے کھیت ہوں۔کیونکہ وہاں زبردستوں کی سِپر بُری طرح سے پھینکدی گئییعنی ساؤُل کی سِپر جِس پر تیل نہیں لگایا گیا تھا۔

۲-سموئیل 1

۲-سموئیل 1:13-27