اور جب وہ پُہنچا تو لشکر کے سردار بَیٹھے ہُوئے تھے ۔ اُس نے کہا اَے سردار میرے پاس تیرے لِئے ایک پَیغام ہے ۔یاہُو نے کہا ہم سبھوں میں سے کِس کے لِئے؟اُس نے کہا اَے سردار تیرے لِئے۔