۲-سلاطِین 9:37 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِیزبِل کی لاش یِزر عیل کے عِلاقہ میں کھیت کی کھاد کی طرح پڑی رہے گی ۔ یہاں تک کہ کوئی نہ کہے گا کہ یہ اِیز بِل ہے۔

۲-سلاطِین 9

۲-سلاطِین 9:33-37