اور جب یاہُو یزرعیل میں آیا تو اِیز بِل نے سُنا اور اپنی آنکھوں میں سُرمہ لگا اور اپنا سر سنوار کِھڑکی سے جھانکنے لگی۔