۲-سلاطِین 9:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یاہُو نے اپنے سارے زور سے کمان کھینچی اور یہُورا م کے دونوں شانوں کے درمِیان اَیسا مارا کہ تِیر اُس کے دِل سے پار ہو گیا اور وہ اپنے رتھ میں گِرا۔

۲-سلاطِین 9

۲-سلاطِین 9:14-27