۲-سلاطِین 9:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُورا م نے یاہُو کو دیکھ کر کہا اَے یاہُو خَیر ہے؟اُس نے جواب دِیا جب تک تیری ماں اِیز بِل کی زِناکارِیاں اور اُس کی جادُوگرِیاں اِس قدر ہیں تب تک کَیسی خَیر؟۔

۲-سلاطِین 9

۲-سلاطِین 9:14-32