۲-سلاطِین 9:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور الِیشع نبی نے انبیا زادوں میں سے ایک کو بُلا کر اُس سے کہا اپنی کمر باندھ اور تیل کی یہ کُپّی اپنے ہاتھ میں لے اور راما ت جِلعا د کو جا۔

۲-سلاطِین 9

۲-سلاطِین 9:1-5