۲-سلاطِین 8:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یُورا م صعیر کو گیا اور اُس کے سب رتھ اُس کے ساتھ تھے اور اُس نے رات کو اُٹھ کر ادُومیوں کو جو اُسے گھیرے ہُوئے تھے اور رتھوں کے سرداروں کو مارا اور لوگ اپنے ڈیروں کو بھاگ گئے۔

۲-سلاطِین 8

۲-سلاطِین 8:17-29