۲-سلاطِین 8:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھروہ الِیشع سے رُخصت ہُؤا اور اپنے آقا کے پاس آیا ۔ اُس نے پُوچھا الِیشع نے تُجھ سے کیا کہا؟اُس نے جواب دِیا کہ اُس نے مُجھے بتایا کہ تُو ضرُور شِفا پائے گا۔

۲-سلاطِین 8

۲-سلاطِین 8:4-23