اِس لِئے نعما ن کا کوڑھ تُجھے اور تیری نسل کو سدا لگا رہے گا ۔سو وہ برف سا سفید کوڑھی ہو کر اُس کے سامنے سے چلا گیا۔