۲-سلاطِین 5:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ ارا م کے لشکر کا سردار نعما ن اپنے آقا کے نزدِیک مُعزّز و مُکرّم شخص تھا کیونکہ خُداوند نے اُس کے وسِیلہ سے ارا م کو فتح بخشی تھی ۔ وہ زبردست سُورما بھی تھا لیکن کوڑھی تھا۔

۲-سلاطِین 5

۲-سلاطِین 5:1-7