۲-سلاطِین 4:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب وہ برتن بھر گئے تو اُس نے اپنے بیٹے سے کہا میرے پاس ایک اَور برتن لا ۔ اُس نے اُس سے کہا اَور تو کوئی برتن رہا نہیں ۔ تب تیل مَوقُوف ہو گیا۔

۲-سلاطِین 4

۲-سلاطِین 4:1-13