۲-سلاطِین 4:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

اوربعل سلِیسہ سے ایک شخص آیا اور پہلے پَھلوں کی روٹِیاں یعنی جَو کے بِیس گِردے اور اناج کی ہری ہری بالیں مَردِ خُدا کے پاس لایا ۔ اُس نے کہا اِن لوگوں کو دیدے تاکہ وہ کھائیں۔

۲-سلاطِین 4

۲-سلاطِین 4:39-44