۲-سلاطِین 4:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور الِیشع پِھر جِلجا ل میں آیا اور مُلک میں کال تھا اور انبیا زادے اُس کے حضُور بَیٹھے ہُوئے تھے اور اُس نے اپنے خادِم سے کہا بڑی دیگ چڑھا دے اور اِن انبیا زادوں کے لِئے لپسی پکا۔

۲-سلاطِین 4

۲-سلاطِین 4:34-40