۲-سلاطِین 4:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس لڑکے کی ماں نے کہا خُداوند کی حیات کی قَسم اور تیری جان کی سَوگند مَیں تُجھے نہیں چھوڑُوں گی ۔ تب وہ اُٹھ کر اُس کے پِیچھے پِیچھے چلا۔

۲-سلاطِین 4

۲-سلاطِین 4:20-40