۲-سلاطِین 3:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو صُبح کو قُربانی چڑھانے کے وقت اَیسا ہُؤا کہ ادُو م کی راہ سے پانی بہتا آیا اور وہ مُلک پانی سے بھر گیا۔

۲-سلاطِین 3

۲-سلاطِین 3:18-25