۲-سلاطِین 3:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شاہِ اِسرا ئیل نے کہا افسوس! کہ خُداوند نے اِن تِین بادشاہوں کو اِکٹّھا کِیا ہے تاکہ اُن کو شاہِ موآب کے حوالہ کر دے۔

۲-سلاطِین 3

۲-سلاطِین 3:4-19