۲-سلاطِین 25:29-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

29. سو وہ اپنے قَیدخانہ کے کپڑے بدل کر عُمر بھر برابر اُس کے حضُور کھانا کھاتا رہا۔

30. اور اُس کو عُمر بھر بادشاہ کی طرف سے وظِیفہ کے طَور پر ہر روز رسد مِلتی رہی۔

۲-سلاطِین 25