اور شاہِ بابل نے اُس کے باپ کے بھائی متّنیا ہ کواُس کی جگہ بادشاہ بنایا اور اُس کا نام بدل کر صِدقیاہ رکھّا۔