۲-سلاطِین 24:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہُو یاکِین کو وہ بابل لے گیا اور بادشاہ کی ماں اور بادشاہ کی بِیویوں اور اُس کے عُہدہ داروں اور مُلک کے رئِیسوں کو وہ اسِیر کر کے یروشلیِم سے بابل کولے گیا۔

۲-سلاطِین 24

۲-سلاطِین 24:8-20