۲-سلاطِین 24:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب شاہِ یہُودا ہ یہُو یاکِین اپنی ماں اور اپنے مُلازِموں اور سرداروں اور عُہدہ داروں سمیت نِکل کر شاہِ بابل کے پاس گیا اور شاہِ بابل نے اپنی سلطنت کے آٹھویں برس اُسے گرِفتار کِیا۔

۲-سلاطِین 24

۲-سلاطِین 24:7-14