یہُو یقِیم جب سلطنت کرنے لگا تو پچِّیس برس کا تھا ۔ اُس نے یروشلیِم میں گیارہ برس سلطنت کی۔ اُس کی ماں کا نام زبُود ہ تھا جو رُو ماہ کے فِدایا ہ کی بیٹی تھی۔