۲-سلاطِین 23:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

باوُجُود اِس کے منسّی کی سب بدکارِیوں کی وجہ سے جِن سے اُس نے خُداوند کو غُصّہ دِلایا تھا خُداوند اپنے سخت و شدِید قہر سے جِس سے اُس کا غضب یہُودا ہ پر بھڑکا تھا باز نہ آیا۔

۲-سلاطِین 23

۲-سلاطِین 23:22-34