۲-سلاطِین 23:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یقِیناً قاضِیوں کے زمانہ سے جو اِسرا ئیل کی عدالت کرتے تھے اور اِسرا ئیل کے بادشاہوں اور یہُودا ہ کے بادشاہوں کے کُل ایّام میں اَیسی عِیدِ فَسح کبھی نہیں ہُوئی تھی۔

۲-سلاطِین 23

۲-سلاطِین 23:12-28