۲-سلاطِین 23:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے اُونچے مقاموں کے سب کاہِنوں کو جو وہاں تھے اُن مذبحوں پر قتل کِیا اور آدمِیوں کی ہڈِّیاں اُن پر جلائِیں ۔ پِھر وہ یروشلیِم کو لَوٹ آیا۔

۲-سلاطِین 23

۲-سلاطِین 23:18-26