۲-سلاطِین 22:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے دیکھ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ مِلا دُوں گا اور تُو اپنی گور میں سلامتی سے اُتار دِیا جائے گا اور اُن سب آفتوں کو جو مَیں اِس مقام پر نازِل کرُوں گا تیری آنکھیں نہیں دیکھیں گی ۔سو وہ یہ خبر بادشاہ کے پاس لائے۔

۲-سلاطِین 22

۲-سلاطِین 22:16-20