۲-سلاطِین 22:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں اِس کِتاب کی اُن سب باتوں کے مُطابِق جِن کو شاہِ یہُودا ہ نے پڑھا ہے اِس مقام پر اور اِس کے سب باشِندوں پر بلا نازِل کرُوں گا۔

۲-سلاطِین 22

۲-سلاطِین 22:10-20