۲-سلاطِین 22:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب یُوسیا ہ سلطنت کرنے لگا تو آٹھ برس کا تھا ۔ اُس نے اِکتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام جدِید ہ تھا جو بُصقتی عدایا ہ کی بیٹی تھی۔

۲-سلاطِین 22

۲-سلاطِین 22:1-3