۲-سلاطِین 21:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اُس مُلک کے لوگوں نے اُن سب کو جِنہوں نے امُون بادشاہ کے خِلاف سازِش کی تھی قتل کِیا اور مُلک کے لوگوں نے اُس کے بیٹے یُوسیا ہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا۔

۲-سلاطِین 21

۲-سلاطِین 21:14-26