اور امُون جب سلطنت کرنے لگا تو بائِیس برس کا تھا ۔ اُس نے یروشلیِم میں دو برس سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام مُسلِّمت تھا جو حرُو ص یُطبہی کی بیٹی تھی۔