علاوہ اِس کے منسّی نے اُس گُناہ کے سِوا کہ اُس نے یہُودا ہ کو گُمراہ کر کے خُداوند کی نظر میں بدی کرائی بے گُناہوں کا خُون بھی اِس قدر کِیا کہ یروشلیِم اِس سِرے سے اُس سِرے تک بھر گیا۔