۲-سلاطِین 21:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں یروشلیِم پر سامرِ یہ کی رسّی اور اخی ا ب کے گھرانے کا ساہُول ڈالُوں گا اور مَیں یروشلیِم کو اَیسا پونچُھوں گا جَیسے آدمی تھالی کو پُونچھتا ہے اور اُسے پُونچھ کر اُلٹی رکھ دیتا ہے۔

۲-سلاطِین 21

۲-سلاطِین 21:7-23