چُونکہ شاہِ یہُودا ہ منسّی نے نفرتی کام کِئے اور اُموریوں کی نِسبت جو اُس سے پیشتر ہُوئے زِیادہ بدی کی اور یہُودا ہ سے بھی اپنے بُتوں کے ذرِیعہ سے گُناہ کرایا۔