۲-سلاطِین 20:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یسعیا ہ نبی نے حِزقیاہ بادشاہ کے پاس آ کر اُس سے کہا کہ یہ لوگ کیا کہتے تھے اور یہ تیرے پاس کہاں سے آئے؟حِزقیاہ نے کہا یہ دُور مُلک سے یعنی بابل سے آئے ہیں۔

۲-سلاطِین 20

۲-سلاطِین 20:4-15