اور حِزقیاہ نے جواب دِیا یہ تو چھوٹی بات ہے کہ سایہ دس درجے آگے کو جائے ۔ سو یُوں نہیں بلکہ سایہ دس درجے پِیچھے کو لَوٹے۔