۲-سلاطِین 2:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ایلیّاہ نے اپنی چادر کو لِیا اور اُسے لِپیٹ کر پانی پر مارا اور پانی دو حِصّے ہو کر اِدھر اُدھر ہو گیا اور وہ دونوں خُشک زمِین پر ہو کر پار گئے۔

۲-سلاطِین 2

۲-سلاطِین 2:1-17